سے ٹرینیگ اور ٹیٹوریل binomo.com پر

This post is also available in: Tiếng Việt English Hinglish हिन्दी Indonesia Ukrainian Español argentino Español colombiano Español mexicano Português Türkçe العربية Zulu Español

Binomo ایک کلائنٹ کو سروسز فراہم کرنے والی کمپنی ہے ، جس نے ٹریڈنگ کی معروف ٹیکنالوجیز کی مارکیٹ میں نئے امکانات پیدا کر دیے ہیں۔ ہمارا مقصد ایک عالمی معیار کا تجارتی پلیٹ فارم تشکیل دینا ہے ، جس کے لیے، ہم نے پیشہ ورانہ ٹیوٹوریلز ، تجزیاتی خدمات اور مؤکل کی معاونت سمیت اعلی ترین معیاری خدمات اور مدد کی پیش کش کرنا اپنی اولین ترجیح میں شامل کیاہے۔

Binomo برانڈ Dolphin Corp LLC کی ملکیت ہے اور Saint Vincent and the Grenadines کے تحت ایک رجسٹرڈ کمپنی (رجسٹریشن نمبر25151 IBC 2018) ہے۔ ہمارا پلیٹ فارم 2014 سے پوری دنیا سے گاہکوں کو خدمات فراہم کر رہا ہے اورچند انتہائی فائدہ مند شرائط کی ضمانت دیتا ہے تاکہ وہ دنیا کی مالی منڈیوں تک اعلی معیار کی رسائی فراہم کر سکیں۔ اس مقصد کے ساتھ Binomo پاکستان میں بھی اب اپنی خدمات پیش کر رہا ہے۔

binomo پاکستان

پاکستان میں Binomo کیا ہے؟

Binomo آن لائن ٹریڈنگ کا ایک جدید پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کرنسیوں اور دیگر اثاثوں کے ایکسچینج ریٹس میں تبدیلی پر اضافی آمدنی کما سکتے ہیں۔ ہم آپ کے فنڈز کے صاف شفاف اور درست انتظام، ٹریڈنگ کے لیے شفاف حالات اور ہر متعلقہ چیز کے استعمال میں آسان سروسز کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں تاکہ کوئی بھی چیز آپ کی ٹریڈنگ میں رکاوٹ نہ بنے۔

مزید براں، ہم مؤثر اور ذمہ دار ٹریڈنگ کرنے کے لیے آپ کے علم اور صلاحیتوں کو فروغ دینے میں بھی آپ کی مدد کرتے ہیں۔ اس طرح آپ پاکستان میں بیٹھے ہوئے ہماری بالکل شفاف اور مہارت پر سروسز کو استعمال کرے ہوئے بین الاقوامی مالی منڈیوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا Binomo محفوظ ہے؟

+ Binomo مکمل طور پر ایک محفوظ پلیٹ فارم ہے جہاں آپ انتہائی شفاف طریقے سے اپنے فنڈز جمع کروا سکتے ہیں، اور ان پر آن لائن ٹریدنگ سے آضافی آمدن کما کر واپس نکلوا سکتے ہیں۔ ہمار پلیٹ فارم کو The International Finance Corporation کی طرف سے، جو ایک عالمی سطح کا مالی ادارہ ہے، سند حاصل ہے۔

مزید یہ ہے آپ کو اپنے تمام اقسام کے مالی خطرات کے خلاف موجودہ قوانین کے مطابق انشورنس کی سہولیات میسر ہوں گی۔ سیکورٹی اور اعتماد کی انہی خصو صیات کی وجہ سے ہمارا شمار دنیا کے محفوظ ترین تجارتی پلیٹ فارم میں ہوتا ہے۔

Binomo  کیسے کام کرتا ہے؟

 Binomo پر کام کرنے کے لیے آپ کو صرف اپنے آپ کو کسی ایک اکاؤنٹ میں رجسٹر کرنا ہو گا اور دیے گئے مختلف فنڈز جمع کروانے کے طریقوں میں سے اپنے لیے مناسب ترین طریقے کا انتخاب کر کے فنڈز جع کروانے ہوں گے۔

آپ کی آسانی کے لیے ہم نے ایک غیر حقیقی اکاؤنٹ کی سہولت بھی میسر کی ہے جس آپ پلٹ فارم کو استعمال کرنا اور ٹریڈ کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کی پیش گوئی درست ہے تو آپ تجارت سے منافع کمائیں گے ( 90٪ تک آپ کے اکاؤنٹ اور منتخب کردہ اثاثہ پر منحصر)۔ لیکن اگر پشین گوئی درست ثابت نہ ہوئی تو ، آپ کو کچھ نہیں ملے گا۔

لہذا ابھی:

— اکاؤنٹ بنائیں

— اثاثے کا انتخاب کریں

— فنڈز کی مقدار تعین کریں

— تجارت  کے مجموعی وقت اپنے حساب سے طے کریں

—نتائج آنے پر فنڈز کو باہر.

 نکالیں آئیے رجسٹریشن، اکاؤنٹ کی اقسام اور فنڈز جمع کروانے اور نکالنے کو زرا تفصیل سے دیکھتے ہیں۔ 

   رجسٹریشن اور اتھارائزیشن

فرنٹ پیج کے دائیں کونے آپ کو Binomo اکاؤنٹ “لاگ ان” کا بٹن نظر آئے گا۔ آپ کو بس اس پر کلک کرنا ہے جس سے آپ کے آپ کے پاس Binomo سائن اپ کا فارم فل کرنے کا آپشن آ جائے گا جس پر کلک کر کے آپ فارم کو اپنے ای میل، گوگل اکاؤنٹ یا فیس بک اکاؤنٹ سے رجسٹر کر سکتے ہیں۔ تاہم آپ کے اکاؤنٹ کو محفوط بنانے کے لیے آپ کو اپنا ای میل اور فون نمبر لازمی طور پر کنفرم کرنا ہو گا۔

یاد رکھیے! اکاؤنٹ کھولنے سے پہلے ہماری شرائط و ضوابط ضرور پڑھ لیں۔

 اکاؤنٹ کی اقسام

binomo ڈپازٹ

Binomo پر آپ مشق کرنے کے لئے ڈیمو اکاؤنٹ جبکہ تجارت کرنے لیےآپ درج ذیل تین قسم کے اکاؤنٹس استعمال کر سکتے ہیں:

 — اسٹنڈرڈ: اکاؤنٹ فیس 10 ڈالر، 40 سے زیادہ اثاثوں تک رسائی ، فنڈز جمع ہونے پر 100٪ تک بونس ، صحیح پیش گوئی کی صورت میں 85٪ تک منافع.

 — گولڈ: مجموعی اکاؤنٹ 500 ڈالر میں ، 60 سے زیادہ اثاثوں تک رسائی ، فنڈز جمع ہونے پر 150٪ تک بونس ، صحیح پیش گوئی کی صورت میں 90٪ تک منافع.

 — وی آئی پی: مجموعی اکاؤنٹ 1000 ڈالر میں ، 70 سے زیادہ اثاثوں تک رسائی ، فنڈز جمع ہونے پر 200٪ تک بونس ، صحیح پیش گوئی کی صورت میں 90٪ تک منافع، ذاتی مینجر، انشورنس، اور خطرے سے پاک تجارت کی سہولت.

نوٹ: اگر آپ اصلی اکاؤنٹ پر تجارت نہیں کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ بن پارٹنر سے وابستہ پروگرام کا استعمال کرکے اضافی آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔

جیسے آپ سائین اپ کرتے ہیں آپ کا غیر حقیقی اکاؤنٹ کھل جاتا ہے جس سے آپ ٹریڈ کر سیکھتے ہیں۔ لیکن آپ اضافی آمدن اپنے اصلی ا اکاؤنٹ سے ہی کماتے ہیں جس میں اپنے کے نقصان کے بھی امکانات ہوتے ہیں۔ اس لیے:

جب تک آپ کو پلیٹ فارم کے استعمال پر مہارت حاصل نہ ہو جائے، اپنے اصلی اکاؤنٹ کا استعمال نہ کریں۔

ٹورنامنٹ اکاؤنٹ میں ایک خاص قسم کی کرنسی استعمال ہوتی ہے جسے ₮ سے ظاہر کیا جاتا ہے جسے آپ خریدتے ہیں۔ اس حوالے سے مزید معلومات کے لیے اس پیج کی طرف رجوع کریں۔

فنڈز نکالنے لے بھی آپ انھیں طریقوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ تاہم یاد رکھیں کہ:

 

Binomo ٹیوٹورئیلز

strategy ٹریڈنگ کی تعلیم

ہم نے آپ کے لیے متعدد سہولیات میسر کی ہیں جنھیں آپ ہماری ویب سائیٹ سے بڑی آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں اور ٹریڈ کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ ان میں شامل ہں:

— ڈکشنری

— فوری رابطے کی سہولت

— مدد سینٹر

— ٹریدنگ کے لیے مختلف حکمت عملیوں کی وضاحت

Binomo ایپ کا جائزہ

Binomo ایپ آپ کو اپنی آن لائن ٹریڈنگ کے لیے خاص طور پر تیار کی گئی ہے جسے آپ اپبے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر انسٹال کر سکتے ہیں۔ ایپ Binomo ویب سائٹ کے تمام فنکشنز رکھتی ہے لیکن اسے استعمال کرنا قدرے آسان ہے۔

خلاصہ

ہمیں یقین ہے آپ ہمار ے پلیٹ فارم کو انتہائی محفوظ، اور مؤثر پائیں گے، کیونکہ یہ آن لائن ٹریڈنگ میں ماہر اور بالکل نئے مصارفین دونوں کی ضروریات کو مدنطر رکھتے ہوئے ڈیزائین کیا گیا ہے۔ لہذا ابھی Binomo ڈیمو اکاؤنٹ اوپن کر کے اپنے اس ٹریڈنگ کے آغاز کریں۔ تاہم ، تاجروں کو کسی بھی پلیٹ فارم پر تجارت کرتے وقت دیکھ بھال اور نظم و ضبط کی ضرورت ہوتی ہے ، کیونکہ ہمیشہ فنڈز کھونے کا خطرہ رہتا ہے۔

Rating
Share to friends
Add a comment